براؤزنگ زمرہ

قومی

نوازشریف پر عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام

فوٹو: اسکرین گریب لندن: نوازشریف پر عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام سامنے آیا ہے جو کہ مسلم لیگ ن لندن کے ترجمان تسیم حیدر شاہ کی طرف سے لگایا گیاہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نے تسنیم حیدر کی میڈیا سے گفتگو نشر کی…

فیفا کے صدر قطر پر یورپ کی طرف سے کی گئی تنقید پر سیخ پا

فوٹو : فائل دوحہ : فیفا کے صدر قطر پر یورپ کی طرف سے کی گئی تنقید پر سیخ پا ہوگئے ان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق سے متعلق قطر پر بلاوجہ تنقید کیوں کی جارہی ہے۔ دوحہ میں پریس کانفرنس میں فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو مغرب پر برس پڑے اور کہاکہ…

سینیٹر مشاہد حسین سید آئی سی اے پی پی کیشریک چیئرمین منتخب

فوٹو:سوشل میڈیا استنبول: ایشیا کی سب سے قدیم اور سیاسی جماعتوں کی سب سے بڑی تنظیم آئی سی اے پی پی نے استنبول کانفرنس میں سینیٹر مشاہد حسین سید کو آئی سی اے پی پی کا شریک چیئرمین منتخب کرلیا۔ تنظیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایشیائی…

توشہ خانہ تحائف فروخت معاملہ، فرح گوگی کے ساتھ ملوث کرداروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو اسمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ حکومت نے فرح گوگی کو امیگریشن میں سہولت دینے والوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی…

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالہ کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ممالک کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقوام متحدہ کے تحت عالمی فنڈ قائم کر دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیر موسمیات شیری رحمان نے موسمیاتی انصاف کے لیے علاقائی اور…

عمران خان نے 26 نومبر کو لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی

راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کو لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی،سابق وزیراعظم نے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو راولپنڈی پہنچ جائیں۔ روات میں لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک سے خطاب میں عمران خان نے کہا…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں روات کے قریب تمام تیاریاں مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد/راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیاہے اس حوالے سے جی ٹی روڈ کو لاہور سے راولپنڈی بند کردیا گیا ہے۔…

بغاوت پر اکسانے کے الزام ،شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں تحریک انصاف کے…

ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو : فائل کراچی : ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،رفیع عثمانی مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اور دارالعلوم کراچی کے رئیس اور مہتمم تھے،متعدد کتابوں کے مصنف مفتی…

پاک امریکا روابط میں کمی کی وجہ سے دونوں ممالک میں مسائل نے جنم لیا،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین روابط میں کمی سے دونوں ممالک کے لیے مسائل پیدا ہوئے۔تمام ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات سے ہم عوام اور ملکی بہتری کے لیے کام کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد…