براؤزنگ زمرہ

قومی

عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا، جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں پیش ہونے کے بجائے جواب بھیج دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب کے دائرہ…

حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی خاص کر ان لوگوں کیلئے جو پہلی کوشش میں ناکام رہے تھے. ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج کے خواہشمند خواتین و حضرات سے سرکاری حج کی محدود…

سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوا ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

فوٹو: فائل اسلام آباد: سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوا ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا. روس سے سستا تیل پاکستان پہنچنے کےبعد ،…

آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار شرائط سے تنگ آگئے، کہا آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ کا سینیٹ کاقائمہ کمیٹی میں اظہار خیال۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سینیٹ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ…

میئر کراچی کا انتخاب پیپلزپارٹی جیت گئی، جماعت اسلامی کا 30 ووٹرز لاپتہ کرنے کا الزام

فوٹو: فائل کراچی: میئر کراچی کا انتخاب پیپلزپارٹی جیت گئی، جماعت اسلامی کا 30 ووٹرز لاپتہ کرنے کا الزام، بظاہر غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ غیر سرکار ی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے

باکو : آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے ہیں. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ…

وزارت داخلہ نے کراچی میئرانتخابات کےلئے رینجرز تعینات کی منظوری دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد:وزارت داخلہ نے کراچی میئرانتخابات کےلئے رینجرز تعینات کی منظوری دے دی،مئیر وڈپٹی مئیر کراچی کے انتخابات میں رینجرز تعینات کئے جائیں گے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق کراچی مئیر وڈپٹی مئیر انتخابات میں رینجرز کوئیک رسپانس…

سینئرصحافی ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا مسترد

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینئرصحافی ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا مسترد، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیاہے کہ اٹارنی جنرل نے عدالت کو…

سمندری طوفان بائپر جوائے شمال کی جانب بڑھنے لگا،21 واں الرٹ جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: سمندری طوفان بائپر جوائے شمال کی جانب بڑھنے لگا،21 واں الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے 21واں الرٹ جاری کر دیا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہےگذشتہ 6 گھنٹے سے سائیکلون شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے نئے الرٹ کے…

وزیر اعظم آج اسلام آباد راولپنڈی کے کون کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم آج اسلام آباد راولپنڈی کے کون کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟ گزشتہ روز شیڈول کا اعلان کر دیا گیا تھا. شیڈول کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ بریج کا…