براؤزنگ زمرہ
قومی
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کا ن لیگ و پیپلز پارٹی کی مدد سے نیا وزیر اعلٰی منتخب
فوٹو: فائل
گلگت: پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کا ن لیگ و پیپلز پارٹی کی مدد سے نیا وزیر اعلٰی منتخب، تحریک انصاف ہم خیال گروپ نے وزارت اعلیٰ کے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا.
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ…
پاکستان میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سپورٹ پروجیکٹ شروع کردیا
فوٹو: فائل سعودی سفارتخانہ
اسلام آباد: پاکستان میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سپورٹ پروجیکٹ شروع کردیا ہے اور یہ منصوبہ ملک میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ کیلئے شروع کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے سعودی سفارت خانہ سے جاری…
آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 3 ارب ڈالرسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایم کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے پاکستان کےلئے اچھی خبر آگئی اور آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 3 ارب ڈالرسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدی ہے۔
آئی ایم ایف کی طرف اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آئی ایم…
صدرپرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نے بنیادی رکنیت ختم کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی صدرپرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نے بنیادی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
سابق وزیردفاع پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی طرف سے جاری…
سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور
فوٹو: فائل
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی،12 ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی۔
خبررساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت…
صوبہ ہزارہ پی ڈی ایم حکومت نہیں بنائے گی، صوبے کے قیام کا بل موخر کردیاگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:صوبہ ہزارہ پی ڈی ایم حکومت نہیں بنائے گی، صوبے کے قیام کا بل موخر کردیاگیا،صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل4 سال قومی اسمبلی میں پیش ہو کر پڑا رہا،2 سال پہلے سینیٹ کمیٹی میں پیش ہوا تو وہ بھی موخر کردیاگیا۔
صوبہ ہزارہ کے…
ضلع کرم میں 5 دن سے جھڑپیں، 11 اموات کے بعد فوج و ایف سی طلب
فوٹو: ڈان نیوز
کرم : خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم میں 5 دن سے جھڑپیں، 11 اموات کے بعد فوج و ایف سی طلب،اب تک زخمیوں کی تعداد67 بتائی گئی ہے۔
اس حوالے سے خیبرپختونخوا کے صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن وامان کی صورت حال معمول پر…
عمران خان کی 7 مقدمات میں 2 ہفتوں کےلیے حفاظتی ضمانت منظور
فوٹو: فائل
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں 2 ہفتوں کےلیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی، یہ ضمانت لاہورہاٸیکورٹ منظور کی۔
سابق وزیراعظم عمران خان عدالت کے روبروہ پیش ہوئے ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی…
باہرجائیں تو وہ چہرے دیکھ کر کہتے ہیں پیسے مانگنے والے آگئے، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری میں قبول کیا۔
پشاور میں فاٹا یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے، یہ وارنٹ الیکشن کمیشن کی توہین کرنے کے کیس میں جاری ہوئے ہیں.
آج الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 4 رکنی کمیشن کے سامنے سابق…