براؤزنگ زمرہ
قومی
عمران خان کی آج پھر 5 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت پیشی ہو گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج پھر 5 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت پیشی ہو گی ،ان کیسز میں جج تبدیل ہوگئے تھے۔
آج ہی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو 8 مختلف کیسز میں حفاظتی…
جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے
فصلوں کی جعلی ادویات کی وجہ سے کسانوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیراعظم نے کہا چاہتے ہیں کسان کی محنت ضائع نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ…
تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج
فوٹو:فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج،جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی گئی،راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت خارجی کی۔
عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار…
تحریک انصاف پر پابندی تو نہ لگی سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراض لگا دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف پر پابندی تو نہ لگی سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراض لگا دیا، یہ درخواست پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور استحکام پارٹی کا حصہ بننے والے عون چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔
یہ اعتراض رجسٹرارسپریم کورٹ نے پی…
وفاقی وزیراحسن اقبال کا چین پر پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیراحسن اقبال کا چین پر پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام ، ایک ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ چین نے تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے سے روکنے کی کوشش کی تھی،احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ چین نےکہا تھا…
جہلم شہر کے قریب دھماکہ سے 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ
فوٹو: سوشل میڈیا
جہلم : جہلم شہر کے قریب دھماکہ سے 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے دھماکہ جی ٹی روڈ پر ایک ہوٹل کے کچن میں ہوا ہے.
ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، ملبے سے لاشوں اور زخمیوں…
وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت، کہا جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم ذہن سازی ہے۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اس گھناؤنی سازش کو بھی اسی طرح ناکام بنائے گی جس طرح…
عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر کر دی گئی اور عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے.
اعلامیہ کے مطابق اپنا شناختی کارڈ…
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(اے این آئی )اسلام آباد کے مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔
گزشتہ روزایڈیشنل اینڈسیشن جج ہمایوں دلاورنے محفوظ فیصلہ سنادیا، سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی…
تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی،آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی بھی شریک تھے، ملاقات کے دوران…