براؤزنگ زمرہ
قومی
حکومت نے ڈیزل مہنگا کردیا، دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے ڈیزل مہنگا کردیا، دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میںاسحاق ڈار کا کہنا تھا پیٹرول کی قیمت…
سکیورٹی فورسز کی ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد مارے گئے
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد مارے گئے ، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق29 اور 30 جون کی…
آئی ایم ایف کا”ڈومور”بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہو نے لگا ہے؟
فوٹو:فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا"ڈومور"بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہو نے لگا ہے؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی، بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)…
آئی ایم ایف سے قرضہ لینا لمحہ فخر نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے
آئی ایم ایف سے قرضہ لینا لمحہ فخر نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا قرض ہمیں مجبوری سے لینا پڑ رہا ہے، قرض لینے سے قومیں آگے نہیں بڑھ سکتیں، اللہ کرے کہ یہ آخری…
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اتفاق کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کی ڈو مور فہرست
فوٹو: فائل
اسلام آباد:اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اتفاق کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کی ڈو مور فہرست بھی پاکستان کو دے دی گئی ہے جس میں مزید اقدامات کرنے کا کہا گیا ہے.
آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے…
فیصل آباد میں چلتی کار پہ فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
فیصل آباد: فیصل آباد میں چلتی کار پہ فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مخالفین نے دشمنی کے نتیجے میں مقتولین کو خون میں نہلا دیا.
قتل واردات کے حوالے سے فیصل آباد پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں کار پر…
پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے۔ آئی ایم ایف پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائے گی.
اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاہدے…
حکومت پٹرول اسی طرح 30،روپے فی لیٹر سستا کرے جیسے مہنگا کیا تھا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ ملنے کے بعد بڑی کمی کا امکان حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیئے جانے کی صورت میں مل سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق…
لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ بھی تحریک انصاف کےکھاتےڈال دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ بھی تحریک انصاف کےکھاتےڈال دی گئی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نےبتایا کہ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی سمت کاتعین کردیا۔ لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ پی ٹی آئی نے کرائی،اعتزاز…
سکیورٹی فورسز کے باجوڑ اور وادی تیرہ میں آپریشنز،4 دہشگرد ہلاک
فوٹو:فائل
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کے باجوڑ اور وادی تیرہ میں آپریشنز،4 دہشگرد ہلاک ،تین دہشتگرد باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں جب کہ ایک خیبرکے علاقے تیرہ میں مارا گیا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز باجوڑ کے…