براؤزنگ زمرہ
قومی
قومی اسمبلی نے 2 صوبوں میں الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری مسترد کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 2 صوبوں میں الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری مسترد کر دی، حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار کردیا پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کی…
عمران خان و شہبازشریف ٹیبل پر بیٹھنے پر رضا مند،جماعت اسلامی کوششیں جاری
فوٹو: فائل
لاہور: عمران خان و شہبازشریف ٹیبل پر بیٹھنے پر رضا مند،جماعت اسلامی کوششیں جاری، تحریک انصاف نے مزاکرات کےلئے کمیٹی بنا دی۔
ایک ہی دن میں انتخابات کرانے پر بات چیت کےلئے جماعت اسلامی کا عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل…
وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ، ٹریفک حادثہ رات 10 بجے کے قریب وفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ چوک میں پیش آیا۔
وفاقی وزیر اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھےاس…
آئین کی گولڈن جوبلی منانے والی قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار
فوٹو فائل
اسلام آباد: آئین کی گولڈن جوبلی منانے والی قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار، فیصلہ مسترد کر کے عدالتی حکم کیخلاف قرارداد منظور کر لی ، ہنگامی اجلاس میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کی طرف سے عدالتی اصلاحات کے ایکٹ…
سپریم کورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دیدیا، کہا پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن جاری کریں.
چیف جسٹس نے ان چیمبر سماعت میں متعلقہ حکم فنڈز فراہم کرکے پیر تک…
سپریم کورٹ نےصدر، وزیراعظم اور بار کونسلز کونوٹس جاری، سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی،
اسلام آباد: سپریم کورٹ نےصدر، وزیراعظم اور بار کونسلز کونوٹس جاری، سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی، یہ نوٹس پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران جاری کئے گئے.
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سےمتعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023…
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی
مظفرآباد : آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی، سابق وزیراعظم کو گزشتہ روز مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کیا تھا۔
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی…
عمران خان کے نکاح خواں کا بشریٰ بی بی کا غیر قانونی نکاح پڑھانے اعتراف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نکاح خواں کا بشریٰ بی بی کا غیر قانونی نکاح پڑھانے اعتراف،عدالت میں بیان میں کہا عمران خان اور بشریٰ بی بی کانکاح غیر قانونی تھا۔
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر…
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا، اسمبلی رکنیت ختم
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا، اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے.
ہائیکورٹ کے فیصلے کو تنویر الیاس نے آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے تاہم انھیں فوراً ریلیف…
سینیٹ میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قراداد منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سینیٹ میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قراداد منظور کر لی جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سےانتخابی اخراجات بل 2023 کی کاپی سینیٹ میں بھی پیش کی…