براؤزنگ زمرہ
قومی
چیئرمین نیب کا استعفیٰ فاشسٹ نظام کے ٹوٹنے کی طرف بڑا قدم ہے،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء فوادچوہدری کاکہناہے کہ روزِ اول سے کہہ رہے ہیں کہ نظامِ احتساب کی تباہی این آر او دیکر لائے گئے مجرموں کا کلیدی ہدف ہے، چیئرمین نیب کا استعفیٰ فاشسٹ نظام کے ٹوٹنے کی طرف بڑا قدم ہے۔…
خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کامعاملہ، اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین مشاورت کے…
اسلام آباد: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آٸینی ماہرین کو مشاورت کے لیے کل طلب کرلیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کمیشن کے…
صدر عارف علوی کی بات نہ مانی گئی تو آئینی بحران پیدا ہوگا،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ صدر عارف علوی کی بات نہ مانی گئی تو آئینی بحران پیدا ہوگا۔ نامکمل کورم سے 170 ارب روپے کا ضمنی مالیاتی بجٹ منظور کروانا جمہوریت کی توہین ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
سکیورٹی فورسز کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں ، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئی آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ 3…
جلاوٴ گھیراوٴ ،ر توڑ پھوڑ سے متعلق کیس عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماوٴں کا عدالت سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان ،پرویز خٹک اور شیخ رشید نے بریت کی درخواست…
چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور کر لیا۔
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ پیش…
صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔ صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل اتوار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے لیے انتخابات کا اعلان کردیا۔…
آڈیو لیکس معاملہ ،عمران خان کا چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آڈیو لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔
سابق وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کون سا قانون کسے خفیہ ریکارڈنگز کا حق…
پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعات خارج کر دی گئیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے خلاف دو کیسز میں دہشت گردی کی دفعات حذف کر دیں۔ انسداد…
تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
فائل:فوٹو
لاہور: تحریکِ انصاف کے مزید 70ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے اقدام کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹی فائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل…