براؤزنگ زمرہ

قومی

الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول کالعدم،سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کی تاریخ دیدی

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول کالعدم،سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کی تاریخ دیدی، سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے التواء کا فیصلہ سنا دیا. عدالتی فیصلے میں کہا گیا پنجاب میں پولنگ 30 اپریل کے…

پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھل گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھل گیا، دونوں ممالک کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو کووڈ 19 کے باعث تقریبا 3 سال پہلے بند کیا گیا تھا۔ چین کے صوبہ سنکیانگ سے گلگت بلتستان…

اگر 90 دن میں الیکشن نہ ہوئے تو مطلب آئین باقی نہیں رہا، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا اگر 90 دن میں الیکشن نہ ہوئے تو مطلب آئین باقی نہیں رہا، عمران خان نے الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں…

سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر اعتماد نہیں ہے، حکمران جماعتوں کا اعلان

فوٹو : اسکرین گریب  لاہور : حکومت میں شامل جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے،سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر اعتماد نہیں ہے، حکمران جماعتوں کا اعلان،یہ بھی کہا گیا کہ چیف جسٹس اکثریتی پراقلیتی فیصلہ مسلط کرنا چاہتے ہیں۔…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لینےکیلیے وزیراعظم کا صدر کو خط

فوٹو: فائل اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لینےکیلیے وزیراعظم کا صدر کو خط، ایڈوائس سابق حکومت کی کارروائی کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے. وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

عدالتی اصلاحات بل ابھی دیکھا نہیں، دیکھ کر ہی فیصلہ کروں گا، صدر مملکت

فوٹو : فائل لاہور : صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے عدالتی اصلاحات بل کی ٹائمنگ بہتر ہوسکتی تھی، صدر مملکت کا کہنا تھا ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے تلاش کیا جاتا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ عدلیہ میں تقسیم پہلے بھی تھی جسٹس صفدر…

چیف جسٹس کے سپیشل بنچ بنانے اور ازخود نوٹس کے رولز موجود نہیں، سپریم کورٹ

فوٹو : فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس کے سپیشل بنچ بنانے اور ازخود نوٹس کے رولز موجود نہیں، سپریم کورٹ کا حافظ قرآن کو میڈیکل داخلہ میں 20 اضافی نمبرز دیے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری،رولز بنائے جانے تک 184/3 کے تمام کیسز کو روک دیا…

الیکشن کمیشن صدر مملکت کی طرف سے دی گئی تاریخ کو کیسے بدل سکتا ہے؟ چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست، سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے کی. جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں دے سکتے۔الیکشن کمیشن صدر مملکت کی طرف سے دی گئی تاریخ…

صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اورفواد چودھری نے کہا ہے صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے لاہور میں پریس کانفرنس کی، فواد چودھری نے کہا رات…

آپ کا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز لگتا ہے، وزیراعظم کا صدرکو جواب

فوٹو: فائل اسلام آباد:آپ کا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز لگتا ہے، وزیراعظم کا صدرکو جواب ، شہباز شریف نے 5 صفحات کے جواب میں کہا صدر مملکت کا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز لگتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  کے 24…