براؤزنگ زمرہ
قومی
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کیا جائے چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کیا جائے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا حکم۔24 گھنٹے میں مقدمہ درج نہ ہوا تو سوموٹو لیا جائے گا۔
سپریم کورٹ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس،لاہور ہائی کورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت
فائل:فوٹو
لاہور: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ہائی کورٹ کے جج نے عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہا ہے کہ درخواست کو سماعت کے لیے کسی دوسرے بنچ کے سامنے پیش کیا جائے
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایف آئی اے…
صدر آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھائیں، عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھائیں، عمران خان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مطالبہ، تحریک انصاف کے چیئرمین نے صدرِ مملکت کو لکھے گئے خط میں بعض معاملات کی نشاندہی کی.
خط میں چیئرمین پی ٹی…
ارشد شریف کیس، فیملی کو پوسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمزہسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی فیملی کو پوسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمزہسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیئے۔دونوں فریقین سے پندرہ نومبر تک جواب طلب کر لیے
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ…
شہید معظم کونائن ایم ایم اور عمران خان کو اے کے 47 کی گولی لگی ،بابراعوان دلائل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی اعوان اور دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اے کے 47 کی…
اسلام آباد میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی،وفاقی پولیس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی پولیس کی جانب سے خبردار کیاگیاہے کہ اسلام آباد میں بلااجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کسی بھی شر پسندانہ سرگرمی اور افراد کی اطلاع پکار 15 پر دیں۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق سیاسی…
عمران خان پر گولی چلانے والا طوطاہے، اعتزاز احسن
فوٹو : فائل
لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے عمران خان پر گولی چلانے والا طوطاہے، اعتزاز احسن نے کہا ملزم نے حملہ کیا اور 15 منٹ بعد فرفر بول رہا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے طنزیہ انداز میں…
عمران خان کا منگل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا منگل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان،ان کا کہنا ہے منگل کو شاہ محمود قریشی کی قیادت میں مارچ چلے گا راولپنڈی سے آگے میں قیادت کروں گا۔
شوکت خاتم اسپتال میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے پانچ…
پاکستان بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایڈیلیڈ: پاکستان بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان نے ہدف 49 ویں اوور میں حاصل کر لیا، محمد حارث نےمشکل وقت میں تیز رفتار 31 رنز بنائے
رضوان 32، بابراعظم 24، محمد نواز4، افتخار ایک رن بنا سکے، شان…
عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل شروع
فوٹو : فائل
لاہور: عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل شروع، آئی ایس پی آر کے بیان پر وفاقی حکومت نے اپنے اختیارات استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ، گھیراو جلاو، پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث مظاہرین…