براؤزنگ زمرہ

قومی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا ،اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کرتے ہوئے 40روپے54پیسے ریلیف دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں اور اورڈیز ل کی قیمت میں کمی کااعلان کیا جس کے مطابق ڈیزل کی…

مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان

لیہ:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان ، انھوں نے لیہ والو فکر نہ کریں لیہ تحصیل بنے گا اور بہت جلد بنے گا۔ مریم نواز بہت اچھے موڈ میں ہاتھ میں کاغذ پکڑ کر ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کا اعلان کررہی

کراچی اور گرد ونواح میں ایک بار پھر تیز بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی اور گرد ونواح میں ایک بار پھر تیز بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا ایک اور مضبوط سسٹم 14 سے 18 جولائی کے دوران سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث کراچی، حیدرآباد کے علاوہ

کراچی ائر پورٹ کو بھی بارشوں سے نقصان پہنچا ہے

کراچی ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی تنصیبات کو حالیہ طوفانی بارشوں سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ سی اے اے کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں سے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے 25 آر کی لائٹس خراب ہوئی ہیں، رن وے کی لائٹس میں بارشوں کے

جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 17جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن

پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے اموات بھی ہو رہی ہیں۔ اس حوالے سے قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال

حنا ربانی کھر سے ترکیہ کے سفیر کی دفتر خارجہ میں ملاقات

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی نے بدھ کو یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی