براؤزنگ زمرہ
قومی
آڈیو لیکس معاملہ ،عمران خان کا چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آڈیو لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔
سابق وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کون سا قانون کسے خفیہ ریکارڈنگز کا حق…
پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعات خارج کر دی گئیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے خلاف دو کیسز میں دہشت گردی کی دفعات حذف کر دیں۔ انسداد…
تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
فائل:فوٹو
لاہور: تحریکِ انصاف کے مزید 70ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے اقدام کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹی فائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل…
چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ایف آئی اے اور پولیس نے تیاری مکمل
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے اور پولیس نے تیاری مکمل کر لی ہے۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل…
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات مشاورت معاملہ ،الیکشن کمیشن کاایوان صدر جانے سے انکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کے معاملے پر ایوان صدر میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن…
لاہور ہائیکورٹ کی عمران خان کو شام پانچ بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شام پانچ بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت دے دی۔
عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت شام 5 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے عمران خان کو دوپہر 2…
کلر کہار موٹروے پر باراتیوں کی بس کو حادثہ،14افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
کلرکہار: پنجاب کے ضلع چکوال کے علاقے کلر کہار موٹروے پر باراتیوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں جاں ہونے والے افراد کی تعداد 14ہوگئی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6خواتین بھی شامل ہیں
کلرکہار موٹروے سالٹ رینجر میں اسلام ا?باد سے…
ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔تمام مسائل کا حل ملک میں ہے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں۔
سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ…
الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا، الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا گیا ہے، جس میں خط میں استعمال الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں الفاظ کے استعمال…
آشیانہ اقبال ریفرنس،وعدہ معاف گواہ نے شہباز شریف کو کلین چٹ دے دی
فائل:فوٹو
لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت میں جرح کے دوران وعدہ معاف گواہ وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف ہوگیا۔
احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان کے روبرو وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی…