براؤزنگ زمرہ
قومی
کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
فائل:فوٹو
کراچی:کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔
جمعے کو کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوئے جب کہ پولیس اور…
بین الاقوامی برادری کو ترکیہ میں بحالی اور تعمیر نو کے لیے کام کرنا چاہیے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
انقرہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔بین الاقوامی برادری کو ترکیہ میں بحالی اور تعمیر…
آصف زرداری پرمبینہ قتل الزام کیس،شیخ رشید احمدکیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے دو مارچ کی تاریخ مقرر
فائل:فوٹو
سابق صدرآصف علی زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے دو مارچ کی تاریخ مقرر کردی پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا…
صدرمملکت کاانتخابات پر مشاور ت کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو خط
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط تحریرکیاہے جس میں انہیں انتخابات سے متعلق مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس کی دعوت دی گئی ہے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر…
فوج کا امیج بحال کرنا ہے تو ہر صورت الیکشن کرانے ہیں،شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ غریب کے پاس روٹی نہیں لیکن ملک میں 88 وزیر ہیں جو کہتے ہیں تنخواہ نہیں لیں گے اور پٹرول زرداری کا ڈلوائیں گے، یہ سب یاد رکھیں جھنڈے کے نیچے ڈنڈا بھی ہے کیپٹن صفدر کہہ رہا ہے کہ کھیل ختم…
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس ، عمران خان نے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست کردی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران…
پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 23 فروری کو پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں سے…
سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل،عہدے پر بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی جس میں لاہور پولیس کے سابق…
پی ٹی آئی کے 43 مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کامعاملہ ،سپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر…
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 43 مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے۔
ریاض فتیانہ سمیت دیگر مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت لاہور…
سابق جج ہائی کورٹ ملک محمد قیوم انتقال کرگئے
لاہور: ہائی کورٹ کے سابق جج اور سابق اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم انتقال کرگئے۔
جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان رہ چکے تھے۔ وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے تھے۔
جسٹس…