براؤزنگ زمرہ
قومی
عمران خان کا سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت اور افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ عمران خان نے قمر جاوید باجوہ کی…
شوکت ترین پر غداری کے مقدمے میں ایف آئی اے کی مزید پیش رفت
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پر غداری کے مقدمے میں ایف آئی اے نے مزید پیش رفت شروع کر دی۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مقدمے کے مرکزی ملزم شوکت ترین کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی…
ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے ۔
پولیس نے ایف نائن پارک جنسی زیادتی واقعے میں ملوث ملزمان کا سیف سٹی کیمروں کے ذریعے سراغ لگایا۔ فوٹیج میں دیکھا گیا ملزمان…
یہ میری حکومت نہیں، ہماری حکومت تو تب ہوگی جب نواز شریف پاکستان میں ہوں گے،مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہناہے کہ یہ میری حکومت نہیں، ہماری حکومت تو تب ہوگی جب نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی یوتھ نمائندوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جس…
وقت کا تقاضا ہے عالمی برادری مشکل کا شکار انسانیت کی مدد کیلئے آگے آئے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف دوروزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوگئے ۔وزیراعظم کاکہناہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے نقصانات سے نمٹنا کسی ایک حکومت کی استعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ وقت کا تقاضا ہے عالمی برادری مشکل کا شکار انسانیت…
نوے دن میں شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نےسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کیس میں الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خط و کتابت کی تفصیلات طلب کر لیں جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ 90 دن میں انتخابات کے حوالے سے آئین میں…
آصف زرداری پر قتل سازش الزام، شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی…
حکومت نے نئے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے ساتھ عوام پر پٹرول اور گیس کے بم بھی برسادئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرتے ہوئے ایک ہی دن میں اربوں روپے کے نئے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے ساتھ ساتھ پٹرول اور گیس کے بم بھی عوام پر برسادئیے۔
گھریلو و کمرشل سمیت تمام صارفین کیلئے گیس کی…
نیب ترامیم نے زیر التوا مقدمات کا دروازہ بند کردیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ واضح کہہ چکے ہیں کہ عدلیہ حکومت کرنا چاہتی ہے نہ ہی کرے گی۔ کئی سو نیب کیسز عدالتوں سے واپس ہو رہے ہیں نیب ترامیم…
منی بجٹ سے قبل ہی 350 سے زائد تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی بجٹ سے قبل ہی 350 سے زائد تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد جبکہ سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح دگنا سے بھی زائد کر دی ہے۔
ایف بی آر نے اضافہ شدہ جی ایس ٹی اور ایف ای…