براؤزنگ زمرہ
قومی
ڈالر کاریٹ آج بھی بے لگام، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
فائل:فوٹو
کراچی:امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی کیپ ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی ڈالر کے ریٹ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 روپے 11 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز انٹر…
صدر عارف علوی کی چند گھنٹوں میں عمران خان سے دوسری ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی۔
صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے “آئینی ادارے کے خلاف تشدد پر اکسانے” کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان…
فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس اسلام آباد لے گئی
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس اسلام آباد لے گئی، اسلام آباد منتقل ہونے کے بعد انھیں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے.
فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ…
عمران خان پر حملے تحقیقاتی ٹیم ایک بار پھر تبدیل کردی گئی
لاہور: عمران خان پر حملے تحقیقاتی ٹیم ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ،ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم میں اختلافات کا جواز بناکر تبدیلی کی گئی ہے ۔
عمران خان پر وزیرآباد میں حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام…
خصوصی افراد کو سرکاری اداروں میں ملازمت دینا صدقہ خیرات نہیں بلکہ ان کا آئینی حق ہے،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کے لئے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔عدالت عظمٰی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ خصوصی افراد کو سرکاری اداروں میں ملازمت دینا صدقہ خیرات نہیں بلکہ ان کا آئینی حق…
شرجیل میمن کو دل کا دورہ ،ہسپتال منتقل ، انجیو پلاسٹی کردی گئی
فائل:فوٹو
حیدرآباد: سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد ان کی انجیو پلاسٹی کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو دل میں درد کی شکایت ہوئی، جس پر وہ طبی معائنے کے لیے قومی ادارہ برائے…
احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کے مستقبل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کا مستقبل کیا ہوگا، اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ریفرنس صرف نیب کو واپس کیے جانے کا قانون میں تصور موجود نہیں…
محمد اعظم خان نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر ،نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔
محمد اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔قبل ازیں گورنر خیبرپختونخوا نے آج صبح ہی…
الیکشن کمیشن پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کل کرے گا
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن پہنچ گیا، جس کے لیے خصوصی اجلاس کے بعد حتمی اعلان کل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آرٹیکل 224 اے کے تحت نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔ حکومت…