براؤزنگ زمرہ

قومی

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کو کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ایف آئی اے کاکہناہے کہ سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کے کیس میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ…

لاہور ہائیکورٹ کا رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سیکرٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات…

شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بچوں کو تلاش کرنے پر ریاست مکمل ناکام ہورہی ہے۔ اگر شہری لاپتا ہوں گے تو اس کا ذمے دار کون ہوگا؟شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا۔…

ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں،پرویز الہیٰ

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے۔ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد:  سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں جنید اکبر، عثمان…

آصف زرداری کی منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب ترامیم سے فائدہ لیتے ہوئے منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے مزید استعفے بھی منظور ہونے امکان، پارلیمانی میدان میں بھی جنگ شدت اختیار…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان پارلیمانی جنگ میں شدت آنے لگی ، اس حوالے سے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے مزید استعفے بھی منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی دونوں جانب سے تند و تیز سیاسی…

عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان کیس، جمائما کا 18 نومبر 2004ء کاڈیکلیریشن بھی جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر جواب داخل کرانے کے لیے 27 جنوری تک مزید مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے،اسدعمر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کاکہناہے کہ کراچی کے خلاف انتہائی خوفناک گیم کھیلا جا رہا ہے۔ اس الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔ تحریک انصاف کے…

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید، حملہ ایران کی حدود سے کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعہ پاک ایران بارڈر کے چکاب سیکٹر پر میں…