براؤزنگ زمرہ
قومی
سارہ انعام قتل کیس،شاہ نواز کااپنی اہلیہ کو قتل کرنے کااعتراف طلاق دینے کا بھی دعویٰ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی پاکستانی نژاد کینیڈین بیوی سارہ انعام کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں طلاق دینے کا دعویٰ کیا۔
اسلام آباد پولیس نے پاکستانی نڑاد کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں…
افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی پر جمعہ 2 دسمبر کو قاتلانہ حملہ ہوا تھا
کابل میں پاکستانی ناظم…
کئی بارکہہ چکا ہوں کہ ملک کی بقا کے لیے نیب کے ادارے کو ختم ہونا چاہیے،شاہد خاقان عباسی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کئی بارکہہ چکا ہوں کہ ملک کی بقا کے لیے نیب کے ادارے کو ختم ہونا چاہیے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…
اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی کی ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
راولپنڈی کی ہائی کورٹ میں راستوں کی بندش کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ احتجاج…
میڈیکل کے طلبہ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے میڈیکل کے طلبہ کے خلاف کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہا کہ سیکشن 195 ون اے کے تحت سرکاری افسر موجود نہ ہو تو ایف آئی آر درج نہیں کی…
حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی،شیخ رشید
فائل:فوٹو
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دیگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا…
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیاجس میں کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے تسلیم کیا کہ ان سے غلط بیانی ہوئی، فیصل واوڈا 2018ء میں رکن اسمبلی بننے کے لیے اہل نہیں تھے۔
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا…
عمران خان 30 دسمبر کو الیکشن کی تاریخ دے گا یا اسمبلیاں توڑ دے گا،شیخ رشید
فائل:فوٹو
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان 30 دسمبر کو الیکشن کی تاریخ دے گا یا اسمبلیاں توڑ دے گا،حکومت عوام میں جانے کے قابل ہی نہیں ہے۔
اپنے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا…
آزاد کشمیر پونچھ ڈویژن بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی 229نشستوں کے ساتھ سرفہرست
فائل:فوٹو
راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ن لیگ 129 کے ساتھ دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی 104نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
الیکشن کمیشن کے…
داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم ان رپورٹس کی سچائی کی تصدیق کر رہے ہیں۔…