براؤزنگ زمرہ
قومی
جو لیڈراپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف
فائل:پی سی بی
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاجس میں صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔
صدر مملکت نے کہا کہ قومی ٹیم نے ورلڈ کپ…
پی ٹی آئی کاپاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کی تقرری کا خیر مقدم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع کی ہے کہ فوج کی نئی قیادت ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرے…
اسلام آبادضلعی انتظامیہ کی عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراونڈ میں لینڈ نگ کی اجازت سے دینے سے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے ہیلی پیڈ نہ ہونے کی بنیاد پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراونڈ میں لینڈ نگ کی اجازت سے دینے سے معذرت کرلی
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 نومبر کے پی…
ہم نے آئین اور قانون کی پاسداری کرنی ہے، عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات ہوئی۔عمران خان نے کہا کہ ہم نے آئین اور قانون کی پاسداری کرنی ہے، ہماری کسی ادارے سے…
سمری صدر کو جا چکی، اب عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سمری صدر کو جا چکی، اب عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف کا کہنا ہے وزیر اعظم نے آرمی چیف کی سمری بھیج دی ہے.
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے، اب عمران…
صدر مملکت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری پر دستخط کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فی الفور جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کر دی۔
بطور چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27 نومبر 2022 ء سے…
جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئی نام لئے بغیر کہا جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی،ابھی اسی جھوٹے بیانیے سے راہ فراراختیارکی جارہی ہے۔
انھوں نے یوم شہدا تقریب سے خطاب میں کہا کہ…
پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے۔ حکومت پاکستان جو کرے وہ بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھ کر کرے…
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ملاقات ، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاوٴس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد…
عمران خان پر فائرنگ معاملہ ،جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے معاملے پر جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔
ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سی ٹی ڈی چوہنگ میں ملزمان نوید ، وقاص اور ساجد سے 5بار تحقیقات کیں…