براؤزنگ زمرہ
قومی
بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت سے متعلق پاکستان پر بار بار جھوٹے الزامات لگا کر دنیا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔
ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی…
علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کیس ، سپریم کورٹ کی میشاء شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے میشاء شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دے دی۔
گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کیس میں کینیڈا میں مقیم ہونے پر سپریم کورٹ سے بذریعہ وڈیو لنک جرح…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول،خواجہ آصف کی تردید
فوٹو:انٹرنیٹ
راولپنڈی: نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔جبکہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم ہاؤس سمری موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے دفترکووزارت دفاع کی جانب سے…
اداکارہ صوفیہ مرزا کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس
فائل:فوٹو
لاہور: عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دئیے۔
لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس انوار الحق پنوں نے ماڈل صوفیہ مرزا کوہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔…
سپریم کورٹ ،پرویز مشرف حملہ کیس ، ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملزم کی رہائی کی…
نیا آرمی چیف سیاسی گند اپنے کندھوں پے نہیں اٹھائے گا، شیخ رشید
فائل:فوٹو
عوا می مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ ڈی ایم کاسیاسی جنازہ نکل چکاہے جس کی سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرنس میں واضح ہیں جو بھی نیا آرمی چیف آئیگاوہ سیاسی گند اپنے کندھوں پے نہیں اٹھائیگا26نومبرکوعمران خان…
انسداد دہشت گردی عدالت، عمران خان کی ضمانت میں توسیع، طبی رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے اْن کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔
تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے پر کیس کی سماعت انسداد دہشت…
پروین رحمان قتل کیس ،ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار،رہائی کاحکم
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔عدالت نے حکم دیا کہ اگر ملزمان دوسرے کیسز میں مطلوب نہیں توانہیں رہا کیا جائے۔
اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی سربراہ پروین رحمان کو2013 قتل کیا گیا…
سی پیک نے گزشتہ 9 سال میں ایک لاکھ 90 ہزار افراد کے لیے ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے،چین
فوٹو:انٹرنیٹ
اسلام آباد: چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ترجمان مینگ وی کاکہناہے کہ سی پیک نے گزشتہ 9 سال میں ایک لاکھ 90 ہزار افراد کے لیے ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے ہیں۔
ایک بیان میں چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن…
قطرکے شہر دوحہ میں فٹ بال کےعالمی کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
فوٹو: اے ایف پی
دوحہ: قطرکے شہر دوحہ میں فٹ بال کےعالمی کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، تقریب میں سعودی ولی عہد سمیت دنیا بھر سے آئی کئی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
دوحہ کے البیت سٹیڈیم میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں دنیا…