براؤزنگ زمرہ
قومی
نواز شریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے، عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ حکومت فوج کو بھی پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتی ہے، نواز شریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے، مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی طرح…
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی
فائل:فوٹو
کراچی: کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا 30 نومبر کو سماعت کرے گا۔
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ جبکہ سہ ماہی…
ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کا معاملہ، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان اہم…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کا معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
صدر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایوان صدر میں…
توہین عدالت کیس ، عمران خان سے حکومت کی جانب سے جمع شدہ دستاویزات پر جوابی موقف طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان سے حکومت کی جانب سے جمع شدہ دستاویزات پر جوابی موقف طلب کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف…
اہم ترین تقرری، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔
ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی یکے بعد دیگرے مولانا…
اسلام آباد ہائی کورٹ کی تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ انتظامیہ اگر اجازت دے گی تو یقینی بنائیں شاہراہیں بند نہیں ہونگی اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ شہریوں کے…
سندھ ہائیکورٹ کا کراچی اور حیدر آباد میں 4 ہفتوں میں انتخابات کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں 4 ہفتوں میں انتخابات کروانے کا حکم دیدیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے…
مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفے کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی امیدوار نامزد
فائل:فوٹو
کراچی: مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفے کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی نے وقار مہدی کو نیا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما وقار مہدی کے بطور امیدوار سابق صدر آصف زرداری اور…
عمران خان کے گرد سازشی کیڑے پھر رہے ہیں میں نہ وعدہ خلاف گواہ بنا تھا نہ کبھی بنوں گا،فیصل واوڈا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرا اور شہزاد اکبر کا جھگڑا ہوا تھا۔ میں نے عمران خان کو شہزاد اکبر کے بارے میں کہا تھا کہ یہ باہر چلا جائے گا۔ عمران خان کے گرد سازشی کیڑے پھر رہے ہیں۔…
شیخ رشید احمد کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔جبکہ لال حویلی کی سیکورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے ایلیٹ کمانڈوز بھی تعینات کردئیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مقدمہ…