پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سوئیڈن کے بعد ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بیہودہ اور جارحانہ فعل کی شدید مذمت کرتا ہے بین الاقوامی برادری نفرت پھیلانے والوں سے آنکھیں بند نہیں کر سکتی ہے ۔
دفتر خارجہ سے جاری…