تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست میں محسن نقوی کو بطور وزیراعلیٰ کام سے روکنے، ان…