منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کو کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ایف آئی اے کاکہناہے کہ سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کے کیس میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ…

لاہور ہائیکورٹ کا رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سیکرٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات…

شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بچوں کو تلاش کرنے پر ریاست مکمل ناکام ہورہی ہے۔ اگر شہری لاپتا ہوں گے تو اس کا ذمے دار کون ہوگا؟شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا۔…

ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں،پرویز الہیٰ

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے۔ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد:  سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں جنید اکبر، عثمان…

امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور آرمرڈ وہیکلز کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 90 اسٹرائیکر آرمرڈ…

ٹوئٹر کی جانب سے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان

فائل:فوٹو ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر کی جانب سے اپنے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان ہے۔ اخراجات کم کرنے کے لیے ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سان فرانسسکو کے دفتر کی 100 سے زائد نایاب اشیاء آن نیلامی کیلئے پیش کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا…

ذہنی دباوٴ، ڈپریشن یا الجھن میں مبتلا ہونا کوئی غیر معمولی چیز نہیں ،تحقیق

فائل :فوٹو ہیلسنکی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذہنی طور پر بے سکونی میں مبتلا ہونا کوئی غیر معمولی چیز نہیں ہے درمیانی عمر میں دباوٴ، گھبراہٹ یا تھکاوٹ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ درمیانی عمر زندگی کا وہ حصہ ہوتا ہے جب زیادہ…

کیش چندر شیکھر نے گرل فرینڈ بننے پر آسائشوں سے بھری زندگی دینے کی پیشکش کی تھی، نورا فتیحی

فائل:فوٹو ممبئی :بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی نے کہاہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے گھر اور آسائشوں سے بھری زندگی دینے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی نے حال ہی میں سکیش چندر شیکھر کیخلاف 200…

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن مستعفی

فائل:فوٹو ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ 42 سالہ جیسنڈا نے 2017 میں 37 سال کی عمر میں منصب سنبھالا تھا اپنی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ میں بطور…