دانیہ شاہ کی گرفتاری میں کیا خلاف قانون عمل ہوا؟ ثابت کریں،سندھ ہائیکورٹ
					فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ گرفتاری میں کیا…				
						 
			