عمران خان کے دونوں صاحبزادے واپس لندن روانہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔
اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوئے، زمان پارک سے روانگی…