پی ٹی آئی مظاہرین کا راولپنڈی کی اہم شاہراہوں پر احتجاج جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا، پی ٹی آئی مظاہرین کا راولپنڈی کی اہم شاہراہوں پر دوسرے بھی احتجاج جاری ہے، موٹروے، جی ٹی روڈ، مری روڈ سمیت اہم…