توشہ خانہ ریفرنس ،عمران خان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادکے جج ظفر اقبال عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے…