گیم اب زرداری کے ہاتھ میں نہیں ہے پرویز الہیٰ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ٹھیک ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے کہا 'جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ سے ڈیل کی، عمران خان نے کہا…