چکوال میں بننے والی ریوڑی کو انفردایت حاصل ہے
عدیل سلیم تنولی
صرف پاکستان نہیں دنیا بھر میں کسی نہ کسی ملک یا شہر کی کوئی خاص سوغات ہوتی ہے جسے کبھی علاقائی، کبھی ملکی اور بعض کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوتی ہے۔
ایسی ہی ایک سوغات چکوال کی ہے، جسے چکوال دیسی ریوڑی کے نام سے…