پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔
تحریک انصاف کی جیل…