جلاوٴ گھیراوٴ ،ر توڑ پھوڑ سے متعلق کیس عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماوٴں کا عدالت سے رجوع

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ،پرویز خٹک اور شیخ رشید نے بریت کی درخواست…

چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور کر لیا۔ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ پیش…

صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دے دی

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔ صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل اتوار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے لیے انتخابات کا اعلان کردیا۔…

آڈیو لیکس معاملہ ،عمران خان کا چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آڈیو لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کون سا قانون کسے خفیہ ریکارڈنگز کا حق…

امریکا کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار 

فائل:فوٹو  واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ…

بے ترتیب نیند شریانوں کے بند ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے،تحقیق

فائل:فوٹو ٹینیسی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے ترتیب نیند کی عادت بڑی عمر کے افراد میں شریانوں کے بند ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں قائم وینڈربِلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کے مطابق وہ لوگ جو پورے ہفتے…

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات خارج

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعات خارج کر دی گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے خلاف دو کیسز میں دہشت گردی کی دفعات حذف کر دیں۔ انسداد…

تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل

فائل:فوٹو لاہور: تحریکِ انصاف کے مزید 70ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے اقدام کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹی فائی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل…

چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ایف آئی اے اور پولیس نے تیاری مکمل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے اور پولیس نے تیاری مکمل کر لی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل…

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات مشاورت معاملہ ،الیکشن کمیشن کاایوان صدر جانے سے انکار

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کے معاملے پر ایوان صدر میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن…