آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کیوں بنتے ہیں

فائل:فوٹو ٓآنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی شکایت تقریباً ہر عمر کے افراد ہی کرتے ہیں، یہاں تک کہ کبھی کبھار سیاہ حلقے بچوں کی آنکھوں کے گرد بھی دکھائی دیتے ہیں۔ انڈین جرنل آف ڈرماٹولوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آنکھوں…

عمران خان کا سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت اور افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ عمران خان نے قمر جاوید باجوہ کی…

شوکت ترین پر غداری کے مقدمے میں ایف آئی اے کی مزید پیش رفت

 اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پر غداری کے مقدمے میں ایف آئی اے نے مزید پیش رفت شروع کر دی۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مقدمے کے مرکزی ملزم شوکت ترین کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی…

ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے ۔ پولیس نے ایف نائن پارک جنسی زیادتی واقعے میں ملوث ملزمان کا سیف سٹی کیمروں کے ذریعے سراغ لگایا۔ فوٹیج میں دیکھا گیا ملزمان…

یہ میری حکومت نہیں، ہماری حکومت تو تب ہوگی جب نواز شریف پاکستان میں ہوں گے،مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہناہے کہ یہ میری حکومت نہیں، ہماری حکومت تو تب ہوگی جب نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی یوتھ نمائندوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جس…

وقت کا تقاضا ہے عالمی برادری مشکل کا شکار انسانیت کی مدد کیلئے آگے آئے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف دوروزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوگئے ۔وزیراعظم کاکہناہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے نقصانات سے نمٹنا کسی ایک حکومت کی استعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ وقت کا تقاضا ہے عالمی برادری مشکل کا شکار انسانیت…

پاکستانی 500 روپے لیٹر پیٹرول بھی ڈلوا لیں گے، فرحان سعید

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کے گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ردِعمل دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم 500 روپے لیٹر پیٹرول بھی ڈلوا لیں گے۔ گزشتہ روز پیٹرول 22 روپے 22 پیسے کے…

نوے دن میں شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نےسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کیس میں الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خط و کتابت کی تفصیلات طلب کر لیں جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ 90 دن میں انتخابات کے حوالے سے آئین میں…

جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کے سیاسی حلقوں میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…

آصف زرداری پر قتل سازش الزام، شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی…