الیکشن کمیشن کاپنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیا موڈیفائیڈ آر ایم ایس ضمنی انتخاب میں تجربہ…

تعلق ہمیں زندہ ہونے کا احساس دلاتاہے

تحریر:فہیم خان انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی خلا ایسا ہوتاہے جس میں لوگ آتے ہیں ، بیٹھتے ہیں اور کچھ عرصے بعد خود ہی چلے جاتے ہیں۔جیسے سفرکے دوران ،کسی آفس میں ملازمت کرتے ہوئے یاکسی ضرورت کے وقت میں ساتھ آملنے والا۔ جس سے ہمارا جزوقتی…

خصوصی افراد کو سرکاری اداروں میں ملازمت دینا صدقہ خیرات نہیں بلکہ ان کا آئینی حق ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کے لئے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔عدالت عظمٰی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ خصوصی افراد کو سرکاری اداروں میں ملازمت دینا صدقہ خیرات نہیں بلکہ ان کا آئینی حق…

شرجیل میمن کو دل کا دورہ ،ہسپتال منتقل ، انجیو پلاسٹی کردی گئی

فائل:فوٹو حیدرآباد: سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد ان کی انجیو پلاسٹی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو دل میں درد کی شکایت ہوئی، جس پر وہ طبی معائنے کے لیے قومی ادارہ برائے…

پاکستانی مختصردورانیے کی فلم کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کی فہرست میں شامل

فائل:فوٹو پیرس: پاکستانی فلم 'نام بدل دینا' کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کی بہترین شارٹ فلم کی فہرست میں شامل ہو گئی۔ پاکستانی ہدایتکارہ ارشیلا سلمان کی اس 26 منٹ کی شارٹ فلم میں اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ نام…

احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کے مستقبل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کا مستقبل کیا ہوگا، اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ریفرنس صرف نیب کو واپس کیے جانے کا قانون میں تصور موجود نہیں…

قومی ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کاشاندار گول عالمی توجہ کامرکز بن گیا،ویڈیووائرل

فائل:فوٹو سعودی عرب کے خلاف میچ میں فری کک پر شاندار گول کرکے پاکستان کو شکست سے بچانے والی کپتان ماریہ خان عالمی شہرت یافتہ دو اسکواش لیجنڈز کی قریبی رشتے دار ہیں۔ سعودی عرب میں 4 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں قومی ٹیم کی…

محمد اعظم خان نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔ محمد اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔قبل ازیں گورنر خیبرپختونخوا نے آج صبح ہی…

الیکشن کمیشن پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کل کرے گا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن پہنچ گیا، جس کے لیے خصوصی اجلاس کے بعد حتمی اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 224 اے کے تحت نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔ حکومت…

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کو کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ایف آئی اے کاکہناہے کہ سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کے کیس میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ…