خواتین کی ملازمت پرپابندی پرعالمی برادری کی تنقید ، طالبان حکومت کاموقف سامنے آگیا

فائل:فوٹو کابل: خواتین کی ملازمت پرپابندی پرعالمی برادری کی تنقید پر طالبان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کاکہناہے کہ خواتین کو اداروں میں کام نہیں کرنا چاہیے۔ امارت اسلامیہ کا غیر ملکی اداروں پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔…

اک سال نیا ہے آنے کو

فہیم خان سال رواں بھی اگرچہ ہمارے خوش کن احساسات کے سہارے بیت گیا، موجودہ حالات میں آنے والے وقت سے اچھی امید یں قائم رکھنا کچھ مشکل امر ضرور ہے، تاہم اچھی توقعات ہمارے لئے خوش آئند ہوسکتی ہیں کیونکہ نیا سال مستقبل کی خوش آئند امیدوں کے…

عدالتی حکم ہوا میں تحلیل، اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ بوتھ نہ کھلے

اسلام آباد: عدالتی حکم ہوا میں تحلیل، اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ بوتھ نہ کھلے، الیکشن کمیشن نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ووٹ پولنگ انتظامات کئے نہ عملہ بھیجا. اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے 8 بجے پولنگ شروع ہونی…

میچ فیکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامرکو نجم سیٹھی کی کال آگئی

فوٹو:فائل لاہور: میچ فیکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامرکو نجم سیٹھی کی کال آگئی، چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ملاقات کےلئے بلا لیاہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے محمد عامر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر مدعو کیا گیا…

ماہرین نے سراغ لگایاآخر شیرخوار بچے ہاتھ پاؤ ں کیوں ہلاتے ہیں

فائل:فوٹو ٹوکیو: شیرخوار بچوں کے تیزی سے چلتے ہاتھ پیر اور ان کا اچانک کروٹ لینا والدین کے لیے عموماً پریشانی کا سبب ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے اس بات کا سراغ لگا لیا ہے کہ آخر بچے یہ حرکات کرتے کیوں ہیں۔سائنس…

انڈونیشین خاتون نے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچالیا،ویڈیووائرل

فائل:فوٹو جکارتہ: انڈونیشین خاتون نے قرض کی واپسی سے بچنے کیلئے اپنی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل کروادی۔لین داروں کو اس معاملے پر شک ہوا تو انہوں نے واقعے کی تحقیق کی تو پتا چلا کہ قرض دہندہ خاتون نے ادائیگی سے بچنے کیلئے…

وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ…

بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

فوٹو:انٹرنیٹ کراچی: بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، امام الحق، سرفرازاحمد اورففٹیز کے بعد محمد وسیم کے43 رنز کی اننگز نے میچ بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ خسارے میں جانے کے بعد بیٹرز دباو کے…

آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال قید کی سزا

فائل:فوٹو ینگون: میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کوعہدے ہٹنے کے باوجود سرکاری ہیلی کاپٹر…

اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ،ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ،ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری ،۔پولیس کاکہناہے کہ چیکنگ کی وجہ سے عوام کو دفاتر اور کاروباری مقامات تک پہنچنے میں تاخیر کا سامنا کر…