پی ڈی ایم کی ساری ترقی اشتہاروں اور پروپیگنڈا میں ہوتی ہے، عمران خان

کراچی : سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، دوچورجماعتوں کی پارٹنر شپ لگی تو ملک پھر پیچھے چلا گیا، عمران خان کا کہنا ہے ملک میں مہگنائی کا طوفان لے آئے ہیں۔ کراچی میں پارٹی کے خواتین…

مسٹر ہیری! جن کو تم نے مارا وہ شطرنج کے مہرے نہیں جیتے جاگتے انسان تھے،ان کا بھی خاندان تھا ،طالبان…

فائل:فوٹو دوحا: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت…

لیگی رہنما مریم نوازکے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور: لیگی رہنما مریم نوازکے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں آپریشن ہوا۔ میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹ میں فیملی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کے گلے…

پاکستان ٹیسٹ بچاتے بچاتے جیت کی پوزیشن میں آگیا، پھر میچ ڈرا پہ ختم

کراچی: پاکستان ٹیسٹ بچاتے بچاتے جیت کی پوزیشن میں آگیا، پھر میچ ڈرا پہ ختم، یوں نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ رہا ختم ہوگیا،کم روشنی کی بنا پر میچ ختم ہوا تو پاکستان نے9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے تھے۔ میچ…

کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2400 روپے، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو ہو گیا

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2400 روپے، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو ہو گیا، حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہر ہفتے ہوشربا اضافہ ہونا معمول بن گیا۔ شہریو ں کی شکایات ہیں کہ ہر مہینے…

عمران نیازی نے سی پیک کا جنازہ نکال دیا، وزیراعظم شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہماری مدد کی اور ہمارے ملک میں 60 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور عمران خان نے چین کو ناراض کردیا، عمران نیازی نے سی پیک کا جنازہ نکال دیا، عمران خان نے پاک فوج کی کاوشوں کو ضائع…

یہ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مار دیا جائے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ شید احمد کاکہنا ہے کہ فن گداگری کا ماہر نواز شریف خاندان، آصف زرداری ناکام ہوچکے عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خان کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ یہ…

شہری بیٹیوں کی تحویل کیلئے اپنی جنس تبدیل کروا کے عورت بن گیا

فوٹو:سوشل میڈیا کیوٹو: ایکواڈور میں بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی۔شہری اہلیہ سے علیحدگی کے بعد بیٹیوں کی تحویل کیلئے اپنی جنس تبدیل کروا کے عورت بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچوں کی خاطر مرد سے عورت بننے کا حیران کن…

پرنس ہیری کا اپنی سوانح حیات میں افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس اورلیڈی ڈیانا کے بیٹے پرنس ہیری نے افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف کرلیا۔یہ اعتراف پرنس ہیری کی خودنوشت میں شامل ہے، جو جلد ہی شائع ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پرنس ہیری نے…

تضحیک آمیزیڈیوز ،تصاویر معاملہ،عدالت کا کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل مواد بلاک کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: عدالت نے کبریٰ خان کی درخواست پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو مواد بلاک کرکے جواب جمع…