ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان، وفاقی کابینہ نے بجلی بچت کےلئے کاروباری اوقات میں تبدیلی کی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزرا خرم دستگیر اور شیریں رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حکومتی…

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف عدم برداشت کا عزم

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف عدم برداشت کا عزم کیا اور کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف ریاست کی پوری طاقت سے نمٹا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس…

آئندہ چند دہائیوں میں نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوسکتا ہے،ماہرین

فائل:فوٹو اٹلانٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آئندہ چند دہائیوں میں امریکی نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوسکتا ہے۔سی ڈی سی کی قائم مقام پرنسپل ڈپٹی ڈاکٹر ڈیبرا آوری کاکہناہے کہ یہ نئی تحقیق ہمارے لیے ایک…

کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق

فائل:فوٹو کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھما کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہیں ریسیکیو ادارے اور سیکیورٹی فورسز پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں پنشن و مراعات میں کٹوتی کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں پنشن و مراعات میں کٹوتی کی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کہ اعلیٰ عدلیہ اور دیگر اداروں میں بھاری پنشن و دیگر الاوٴنسز پر نظرثانی کی ہدایت کی…

صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو آئین کے آرٹیکل 75 کی شق (1) (بی) کے تحت بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ وفاقی حکومت کے غلط اقدامات کی وجہ سے اسلام آباد میں انتخابات نہیں ہو…

مایوس کن صورتِ حال کے باوجود پُرامید ہیں کہ 2023 کا الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی

فوٹو : عمران خان انسٹاگرام اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سال 2022 بیک وقت بدترین وبہترین رہا، بہترین یوں کہ اہل پاکستان کو ایک قوم بنتے دیکھا، عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مجرموں کے ایک گروہ کے حوالےکر دیا گیا۔ سال…

باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں.

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما و بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں. ایک ٹی وی انٹرویو میں بلاول بھٹو کے سابق…

ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے ، آرمی چیف کا کہنا تھا پاکستان نازک موڑ پر ہے تمام فریقین میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

کولیسٹرول کو قابو کرنے والی ادویات ہڈیوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو ویانا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کولیسٹرول کو قابو کرنے والی ادویات ’اسٹیٹنس‘ کی زیادہ مقدار میں خوراکیں ہڈیوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں۔ سال2019 میں آسٹرین شہریوں پر کی جانے والی ایک تحقیق کا مقالہ شائع ہونے کے…