اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی کرائے جائیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی کرائے جائیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلے فیصلہ محفوظ کیا تھا اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن تاخیر سے کرانے…

نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا لئے، لیتھم اورویلمیسن کی سنچریاں

کراچی : نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا لئے، لیتھم اورویلمیسن کی سنچریاں، مہمان ٹیم نے پاکستان کیخلاف2 رنز کی سبقت حاصل کرلی،. کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کیوی ٹیم نے165 رنز سے تیسرے دن کاآغاز کیا، پہلی وکٹ 183 رنز پر گری جب…

کور کمانڈرز کا دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی: کور کمانڈرز کا دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ، کورکمانڈرز کانفرنس کے بعد اعلامیہ جاری۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابقآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیے…

ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو کا کہنا تھا اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے. گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیر…

معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال پہنچادیا گیاہے، ان دونوں وہ کینیڈا میں ہیں۔ یہ اطلاع ان کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹرپر پیغام میں دی ہے جس کے ساتھ انھوں نے دعاوں کی درخواست بھی…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے گئے،الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے سماعت کی ،چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ کیا مردم…

وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

ولیدبن مشتاق اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی ۔ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔ وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کی، کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔…

کس صدر، کس وزیراعظم نے کتنے تحائف لئے؟ ہائیکورٹ نے مکمل تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: کس صدر، کس وزیراعظم نے کتنے تحائف لئے؟ ہائیکورٹ نے مکمل تفصیلات مانگ لیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا قیام پاکستان سے اب تک کابینہ ڈویژن کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے قیام…

ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانس کا کرسمَس کی مرکزی تقریب سے خطاب

ویٹی کن سٹی : ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانس کا کرسمَس کی مرکزی تقریب سے خطاب، اس موقع پر کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی دعا کرائی۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے خطاب میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو…

فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

فوٹو: فائل لاہور: فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ، تینوں کو نئی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے . پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کے…