22کروڑ عوام کی بھلائی اسی میں ہے پارلیمنٹ چلتی رہے، سپیکر قومی اسمبلی
					لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے 22کروڑ عوام کی بھلائی اسی میں ہے پارلیمنٹ چلتی رہے، سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا سیاست میں ٹھہراؤ آنا چاہیے.
لاہور میں ایک پارٹی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…				
						 
			