وفاقی پولیس نے ائیرپورٹ کو جانے والے راستے کو کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی
فائل:فوٹو
راولپنڈی / اسلام آباد: وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی۔
پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے نتیجے میں راستوں کی بندش کی وجہ سے…