برطانیہ میں3 فٹ کا دلہا،5 فٹ کی دلہن، نام گنیز بک میں شامل ہوگیا
فوٹو: سوشل میڈیا
لندن: برطانیہ میں3 فٹ کا دلہا،5 فٹ کی دلہن، نام گنیز بک میں شامل ہوگیا، دونوں کی ایک بچی بھی ہے اورخوش زندگی گزاررہے ہیں۔
اس حوالے سےغیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کا نام گنیز…