سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شیخ رشیداحمد ریٹرننگ افسر این اے 62 راولپنڈی کے سامنے پیش نہ ہوسکے
					فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ریٹرننگ افسر این اے 62 راولپنڈی کے پاس پیش نہیں کیا گیا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسکروٹنی عمل میں شامل ہونے کیلئے ریٹرننگ افسر نے…