جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماوٴں کے اہل خانہ کا رہائی کے لیے عدالت سے رجوع
لاہور: جیل بھرو تحریک میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری، اسد عمر. ولید اقبال سمیت دیگر کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے…