وفاقی وزراء کا رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاوٴنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: سرکاری کفایت شعاری مہم میں تمام وفاقی وزراء نے رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاؤنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی۔ کابینہ کے…

سائفر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد کر دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ کیا بطور وزیراعظم عمران خان نے معاملے پر تحقیقات کا کوئی فیصلہ کیا، بطور وزیراعظم عمران…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے عمران خان کی عبوری ضمانت کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے…

چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 700 ڈالرز کی منظوری دے دی، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 700 ڈالرز کی منظوری دے دی۔ اسٹیٹ بینک کو 700 ملین ڈالر رواں ہفتے ملنے کی امید ہے جس کے بعد بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو جائے گا۔…

ذاتی طور پر سیاسی کارکنان کے جیل جانے کو اچھا نہیں سمجھتا،سعدرفیق

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے بس میں ہوتا تو کسی کو گرفتار نہ کرتا، یہ خود ہی تھک ہار کر واپس چلے جاتے، ذاتی طور پر سیاسی کارکنان کے جیل جانے کو اچھا نہیں سمجھتا۔ عمران خان…

خیبر پختونخوا انتخابات کے لیے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ،…

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کے لیے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ جنرل عامر جاوید نے…

برازیل میں دم والی لڑکی کی پیدائش

فائل:فوٹو برازیلیا: برازیل میں چھ سینٹی میٹر دم والی لڑکی کی پیدائش پر ڈاکٹرز حیران رہ گئے، تاہم خوش قسمتی سے دم کو کامیاب سرجری کے بعد جسم سے الگ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آپریشن میں شامل ڈاکٹروں نے بتایا کہ دم کی نشوونما اسپائنا…

حقیقی آزادی کے لیے جیل بھرو تحریک پرامن احتجاج ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا مقصد میڈیا اورسماجی شخصیات پر حملوں اور ملک کو معاشی تباہی کے سپرد کرنے والے ٹولے کیخلاف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے۔ ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن اور ہنگری کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا، بلاول بھٹو زرداری ہنگری دورے کے دوران…

فالج سے متاثرہ خاتون کے بازومیں دس سال بعد حرکت لوٹ آئی

پٹس برگ: جامعہ پٹس برگ اور کارینگی میلون یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی خاتون کے ہاتھوں کی حرکت بحال کی ہے جو دس برس قبل فالج سے ہاتھوں اور انگلیوں کی حرکت کھوچکی تھیں۔خاتون کاکہناہے کہ میں ایک ہاتھ والی دنیا سے دوبارہ دونوں ہاتھوں…