حفاظتی ضمانت کیس، دستخط میں فرق سامنے آنے پر عمران خان کو توہین عدالت کے نوٹس کا عندیہ
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے وکالت نامے اور حلف نامے میں دستخط میں فرق سامنے آنے پر عمران خان کو توہینِ عدالت کے نوٹس کا عندیہ دیدیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی…