صدر مملکت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری پر دستخط کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فی الفور جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کر دی۔ بطور چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27 نومبر 2022 ء سے…

اسٹیبلشمنٹ کے بغل بچے

محمد ثاقب چوہدری کیا اسٹیبلشمنٹ کے گھنائونے کردار کے ساتھ پاکستان کبھی ترقی کر سکے گا؟ ایک ایسی اسٹیبلشمنٹ جو ملک میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے اور اپنے مطالبات منوانے کی خاطر سول حکومتوں کو دباو میں لانے کیلئے مختلف ناجائز راستے اختیار…

جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی

فوٹو : اسکرین گریب راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئی نام لئے بغیر کہا جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی،ابھی اسی جھوٹے بیانیے سے راہ فراراختیارکی جارہی ہے۔ انھوں نے یوم شہدا تقریب سے خطاب میں کہا کہ…

پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے۔ حکومت پاکستان جو کرے وہ بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھ کر کرے…

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ملاقات ، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاوٴس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد…

عمران خان پر فائرنگ معاملہ ،جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے معاملے پر جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سی ٹی ڈی چوہنگ میں ملزمان نوید ، وقاص اور ساجد سے 5بار تحقیقات کیں…

سعودی عرب سے شکست بہت بھاری دھچکا تھا، لیونل میسی

فوٹو:سوشل میڈیا دوحا: سعودی عرب کے ہاتھوں شکست ارجنٹائن کو شکست کے بعد لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔کہتے ہیں شکست “بہت بھاری دھچکا” تھا لیکن ہمیں خود پر اعتماد برقرار رکھنا چاہیے۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے…

نواز شریف کی اٹلی میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا روم: سابق وزیراعظم ومسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔ اٹلی کے شہر میلانو کے…

فیفا ورلڈکپ،سعودی عرب کی ارجنٹینا سے تاریخی فتح، عربی میں میچ کمنٹری سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو:ٹویٹر دوحا: فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی تاریخی فتح کے بعد عربی میں میچ کی کمنٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے ارجنٹینا…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر کر دی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں ممنوعہ فنڈنگ اور…