ارشد شریف قتل کیس، فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش، مراد سعیدسے بھی جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے جبکہ مراد سعید نے کمیٹی سے جواب مانگ لیے۔ فیصل واوڈا اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹر پہنچے اور ارشد شریف مرڈر فیکٹ…

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ کا نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاون خصوصی برائے محصولات کو تحقیقات کی خصوصی ہدایات…

دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے، وسیم اکرم

فائل:فوٹو میلبرن: پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے۔ وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز اور بھارت میں جب لوگ ورلڈ…

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی

فائل:فوٹو جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مرکزجاوا کے مغربی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے…

بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت سے متعلق پاکستان پر بار بار جھوٹے الزامات لگا کر دنیا…

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی…

علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کیس ، سپریم کورٹ کی میشاء شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت

فائل:فوٹو اسلام آباد: معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے میشاء شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دے دی۔ گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کیس میں کینیڈا میں مقیم ہونے پر سپریم کورٹ سے بذریعہ وڈیو لنک جرح…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول،خواجہ آصف کی تردید

فوٹو:انٹرنیٹ راولپنڈی: نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔جبکہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم ہاؤس سمری موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے دفترکووزارت دفاع کی جانب سے…

اداکارہ صوفیہ مرزا کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس

فائل:فوٹو لاہور: عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دئیے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس انوار الحق پنوں نے ماڈل صوفیہ مرزا کوہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔…

یادیں اتنی بھی خوب نہیں

فہیم خان کسی کے بچھڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں!ادورحاضر اور اس معاشرے میں جہاں ہر طرف ایک افراتفری کاعالم ہے۔وہاں ایک بندہ کہاں خوش رہ سکتا ہے۔اگر انسان کے ساتھ کوئی حادثہ ہو جائے اور وہ اسے نہ بھول سکے…

سپریم کورٹ ،پرویز مشرف حملہ کیس ، ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملزم کی رہائی کی…