امریکہ پروپیگنڈے، غلط اور گمراہ کن اطلاعات کو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی راہ میں آنے نہیں دے…
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی ایک سیاسی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے۔ خوشحال اورجمہوری پاکستان اور پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون امریکا کے لیے اہم ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے…