یورپی یونین نےمظاہرین پر تشدد کرنے پر ایران پر پابندیاں عائد کردیں
فوٹو:فائل
برسلز: یورپی یونین نےمظاہرین پر تشدد کرنے پر ایران پر پابندیاں عائد کردیں،یہ پابندیاں وزیرداخلہ اور سرکاری ٹی وی سمیت 29 شخصیات اور اداروں پرلگائی گئی ہیں۔
اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئی پابندیاں ایران میں جاری…