چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 18 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
سماعت کے دورانجسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اس کیس میں خصوصی عدالت کو ضمانت کی درخواست سننی…