حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے مزید اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رات گئے مزید اضافہ کردیا،پٹرولیم کمپنیوں کی سفارشات کے برعکس شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط حکومت نے غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ…