نیب ترامیم نے زیر التوا مقدمات کا دروازہ بند کردیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ واضح کہہ چکے ہیں کہ عدلیہ حکومت کرنا چاہتی ہے نہ ہی کرے گی۔ کئی سو نیب کیسز عدالتوں سے واپس ہو رہے ہیں نیب ترامیم…

منی بجٹ سے قبل ہی 350 سے زائد تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی بجٹ سے قبل ہی 350 سے زائد تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد جبکہ سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح دگنا سے بھی زائد کر دی ہے۔ ایف بی آر نے اضافہ شدہ جی ایس ٹی اور ایف ای…

عمران خان کی بینکنگ کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کا خطرہ عارضی طور پر ٹل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بینکنگ عدالت کی جانب سے عمران خان کی درخواست ضمانت سے متعلق فیصلے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دے دیا۔ عمران خان کی بینکنگ کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کا خطرہ عارضی طور پر ٹل گیا۔ سابق وزیراعظم…

امریکا نے شام میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ ،ایران کی تردید

فوٹو:سوشل میڈیا واشنگٹن: امریکا نے شام میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔جبکہ ایران نے امریکی دعووٴں کی تردید کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے بتاگیا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے…

حکومت کا منی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ سے منی بجٹ کی منظوری جلد از جلد لینے کا فیصلہ کر لیا، حکومت کل شام تک آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ کرنا چاہتی ہے۔ منی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے سینیٹ اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے طلب کر لیا…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں بھی بڑی پیش رفت  سامنے آئی ہے، جس کے مطابق عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج کردی۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس…

تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی اپیلیں خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی اپیلیں خارج کردیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپیلیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کیں۔ چیف جسٹس نے ڈی جی الیکشن کمیشن سے استفسار کیا کہ کہ الیکشن کمیشن کو شاید…

پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

 اسلام آباد: پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت  میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل  نے کہا کہ درخواست گزار آفاق احمد تو پیش ہی نہیں ہو رہا۔ عدم…

لاہورہائی کورٹ کی پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس جواد حسن نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے۔ حکومت کی جانب سے آج رات سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.8 فیصد اضافہ متوقع ہے جب کہ نئی قیمتیں فروری کے اگلے 15 دنوں کے لیے…